آبادی جدید
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) وہ قطعۂ زمین جس میں پہلے کاشت نہ ہوئی ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) وہ قطعۂ زمین جس میں پہلے کاشت نہ ہوئی ہو۔